غنائی ترسیم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (موسیقی) نغمے، راگ یا موسیقی کی آواز کو علامات سے ظاہر کرنا، آہنگ نگاری۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (موسیقی) نغمے، راگ یا موسیقی کی آواز کو علامات سے ظاہر کرنا، آہنگ نگاری۔